امدادِ زندگی

بچے کی فطری نشوونما میں معاونت

بین الاقوامی مونٹیسوری ایسوسی ایشن

بین الاقوامی مونٹیسوری ایسوسی ایشن Logoبین الاقوامی مونٹیسوری ایسوسی ایشن montessori-ami.org

بین الاقوامی مونٹیسوری ایسوسی ایشن (AMI) کی بنیاد ڈاکٹر ماریہ مونٹیسوری نے ۱۹۲۹میں رکھی تھی اور اس ادارے کو مونٹیسوری کے فلسفے اور تعلیمی طریقۂ کار کے حوالے سے اختیاری حیثیت حاصل ہے جو کہ بچپن کی منفرد نوعیت، فطری انسانی نشوونما اور بچوں کے حقوق کے حوالے سے ایک نمایاں آواز فراہم کرتا ہے۔

انتباہ: یہ ویب سائٹ صرف عمومی نوعیت کی معلومات پیش کرتی ہے۔ یہاں پر موجود معلومات طب، صحت، غذائیت یا خوراک سے متعلق ہدایات، اور دوسری کسی بھی قسم کی معلومات سے متعلق نہیں ہے اور نہ اس حوالے سے بھروسہ مند ہے۔ ویب سائٹ پر موجود ایسی کسی بھی معلومات پر عملی اقدام اٹھانے سے پہلے پیشہ ورانہ رائے لینا ضروری ہے۔ کوئی بھی جماعت اگر ان معلومات کے حوالے سے ایسا کرتی ہے تو اپنی ذمہ داری پر کرے گی اور بین الاقوامی مونٹیسوری ایسوسی ایشن پر کسی بھی قسم کے خسارے، لاگت، نقصان کے حوالے سے مالی دعوٰٖٖی کرنے یا ذمہ دار ٹہرانے کی اہل نہیں ہوگی۔