امدادِ زندگی

بچے کی فطری نشوونما میں معاونت

امدادِ زندگی

آپ اپنے بچے کے لئے بہتر سے بہتر کرنا چاہتے ہیں لیکن آپ میں سے کسی کو کبھی بھی والدین بننے کے لئے تربیت نہیں دی گئی جو آپ کو ایسا کرنے کے قابل بنائے۔ بعض اوقات جو معلومات آپ کتابوں، رسالوں، والدین کے گروپس اور ویب سائٹس سے حاصل کرتے ہیں وہ کثیرالتعداد اور متضاد ہوتی ہیں۔ جس کی وجہ سے یہ جاننا بہت مشکل ہو جاتا ہے کہ بچے کی مدد کے لئے کونسا راستہ اختیار کیا جائے۔

امدادِ زندگی آپ کو واضح، سادہ اور سیدھے مشورے فراہم کرتی ہے جس کو سمجھنا اور اس سے زیادہ اہم یہ کہ اس پر عمل کرنا آسان ہے۔

حرکت

میری مدد کریں کہ میں خود حرکت کرسکوں

رابطہ

میری مدد کریں کہ میں خود رابطہ کرسکوں

خودمختاری

میری مدد کریں کہ میں خود سے کرسکوں

خود ساختہ نظم وضبط

میری مدد کریں کہ میں خود ذمہ دار بن سکوں

ایک ایسا ماحول تیار کریں جو آپ کے بچے کو سیکھنے کے بھرپور مواقع فراہم کرے اور اس کی نشوونما کے ہر مرحلے کی ضروریات کے عین مطابق ہو

 ایک ایسا ماحول تیار کریں

اپنے بچے کو منسلک کریں تاکہ وہ اپنی نشوونما کے کام میں مشغول رہے

اپنے بچے کو منسلک کریں

وقت نکالیں اپنے بچے کے لئے تاکہ وہ اپنی طرز اور اپنی رفتار سے کام کرسکے

وقت نکالیں